وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصیل پڑھیں

اسلام آباد :وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر مشاورت کی جائے گی ۔ دوسری جانب آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ جی ایچ کیو نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے 6 سینئر موسٹ جنرلز کے نام وزارتِ دفاع کو بھیج دیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیاوزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیاآرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیا ShehbazSharif PM PMLN Meeting
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، وزیراعظم نے آج اتحادیوں کا اجلاس بلالیاذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا: ذرائع Jo mrzi kr lo sher kay sth takra hva hy geedro jungle chor kr e bhago gy چھکے کی حمایت درکار ہے نئے ابا کے انتخاب پر اتفاق رائے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا Shehbazsharif Pakistan Politics Federalcabinet چار سالہ پرانی بیماری ایک دن میں ختم کرنے والا ڈاکڑ😂🤣 انکل چار لی ڈرامے باز کا کرونا ختم ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے: عطاء تارڑوزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اس بعرت کی شکل خنزیر سے ملتی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا09:19 AM, 23 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »