وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام UsmanAKBuzdar

وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کا آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور آ ج ہم ان ہی کی وجہ سے آزاد قوم کی حیثیت سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بانی پاکستان محمد علی جناحؒ ایک بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر تھے اورتحمل،برداشت اوررواداری پر مبنی پرامن

معاشرے کا قیام بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کا خواب تھا۔انہوں نے کہا کہ قائد کا پیغام اتحاد، تنظیم اور ایمان آج بھی پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کا ضامن ہے اوران کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو تمام بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہمیں پاکستان کو عظیم سے عظیم تر ملک بنانے کیلئے اپنی تمام ترتوانائیاں بروئے کا رلانا ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے، جس میں پنجاب حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام UsmanAKBuzdar GOPunjabPK QuaideAzam Anniversary Message
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھعزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ایک ساتھ مزار قائد پر حاضریبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 71 ویں یوم وفات کے موقع پر مزار قائد پر تقریب منعقد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ماحول کے مطابق پولیس میں تبدیلی لیکر آئیں گے ،صوبائی وزیر قانوناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکریومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »