وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون سیزن کی آمد سے قبل نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرنے کاحکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مون سون سیزن کی آمد سے قبل نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ لاہور

سردار عثمان بزدار نے نالوں کے اردگرد تجاوزات کو ہٹانے کے احکامات بھی صادر کئے ساتھ ہی موسم برسات شروع ہونے سے قبل نالوں کی صفائی کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ سردار عثمان بزدار نے نالوں کی صفائی کے انتظامات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا عندیہ بھی دیا، کہا کہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کے سرٹیفکیٹس کی موقع پر جا کر چیکنگ کی جائے گی۔

مسجد اقصیٰ پرحملہ اورفلسطینیوں پر مظالم ، مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کی اسرائیل کےخلاف جوابی کارروائی ، 130 میزائل داغ دیئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈرینوں اور سیور لائنوں کی صفائی کا کام وقت سے پہلے مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صرف کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ، نالوں کی صفائی کے کام میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمت UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK MoIB_Official Israel MasjidAlAqsa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے صحافیوں کو ترجیجی بنیادوں پر کورونا سے بچاﺅ کے لئے ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا کوہِ پیما کاشف شہروز کو خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہوزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کاشف شہروز کو اس عالمی اعزاز پر مبارکباد دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مالی حوالے ابھی ٹینشن چل رہی ہے۔ آپ کو جیسے تیسے ابھی گزارہ کرنا ہوگا۔ ابھی دو ہفتے ایسے ہی گزر سکتے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »