وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نےفواد چوہدری کےبیان پرتحفظات سامنے رکھ دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کےبیان پرتحفظات سامنے رکھ دیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھ دئیے اور پارٹی دفاترکی واپسی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ دہرایا۔

ایم کیوایم نے پارٹی دفاترکی واپسی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ دہرا دیا جبکہ میئر کراچی نے بلدیاتی اختیارات، آرٹیکل 140 اے کے اطلاق کا مطالبہ ، کیا اور کہا کراچی اور حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکج جلد جاری کیا جائے۔ وزیراعظم نے گورنرسندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیو ایم نے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دے دیکراچی : وزیراعظم عمران خان کی آج ایم کیو ایم وفد سے اہم ملاقات ہوگی ، جس کے لئے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دےدی گئی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقاتحفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے حکام سے ملاقات، معاشی اقدامات پر بریفنگواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیو ایم نے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دے دیکراچی : وزیراعظم عمران خان کی آج ایم کیو ایم وفد سے اہم ملاقات ہوگی ، جس کے لئے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دےدی گئی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »