پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے حکام سے ملاقات، معاشی اقدامات پر بریفنگ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی

ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے معاشی استحکام کے حصول کے لیے پیش رفت اور اصلاحات لانے کے لیے حکومتی عزم کی تعریف کی ہے۔اس حوالے سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف کے مشرقی وسطی اور وسطی ایشیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جہاز آزعور سے ملاقات کی اور پاکستان کو اس کے معاشی بحران سے نکالنے کے لیے عالمی قرض دہندہ کے پروگرام کے عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا۔یہ ملاقات واشنگٹن میں ہوئی، جہاں پاکستانی وفد عالمی بینک-آئی ایم ایف...

دریں اثنا پاکستانی وفد نے سٹینڈرنڈ چارٹرڈ گلوبل انویسٹر فورم میں بھی شرکت کی، جہاں مشیر خزانہ نے پاکستان کی معاشی صورتحال کا جائزہ پیش کیا اور شرکا پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ساتھ ہی امریکی ایوان صنعت و تجارت میں امریکا,پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں پاکستانی وفد نے شرکت کی، اس ظہرانے میں ایس اینڈ پی گلوبل، پیپسی کو، موٹرولا سولیوشنز، سی ٹی، گوگل، ایگزون موبل سمیت بین الاقوامی کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹو نے بھی شرکت کی۔عبدالحفیظ شیخ نے شرکا کو حکومت پاکستان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا جے یو آئی کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانصارالاسلام کی سرگرمیوں سے ملکی امن کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی وزارت قانون کو سمری Very Good ! رونا دونا شروع ہوگیا یوٹرن ماسٹر کنٹینر دو تم کرو تو خلال دوسرے کرے تو خرام واہ نیازی تیرے منفاقت پر لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی(ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پابندی عائدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 ارکان اسمبلی کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ ماہ سنایا جائے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 ارکان اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے پولیس افسران فنڈز میں خورد برد کرتے ہیں، آئی جی سندھ - ایکسپریس اردوپولیس افسران تعیناتی کے بعد اپنا کاروبار چلاتے ہیں اور کچھ تو جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں، کلیم امام Wo to pury pakistan ky krty hein it's not a news. G koi puchny wala jo nahi hai. sub k sub chor behty hai. ye to whi hna jis ki sas ko chor loot k ly gay ty r ic ny kha ta sochiye 'meri azdwaji zindgi ksi ho gi' ic k bad😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: سی بی آئی نے حریت رہنماءجاوید احمدمیر کو گرفتار کرلیامقبوضہ کشمیر: سی بی آئی نے حریت رہنماءجاوید احمدمیر کو گرفتار کرلیا OccupiedKashmir CBI JavedAhmedMir HurriatLeader Arrested KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »