وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات Gwadar Visit dpr_gob PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء گوادر, وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات.

ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو. ملاقات میں وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کے گوادر کے ایک ہی ماہ میں دوسرے دورے اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گوادر کی ترقی کو ترجیح دینے کے ویژن پر خراجِ تحسین پیش کیا. وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو آئندہ مالی سال پانچ ضروری اشیاءِ ضروریہ پر ٹارگٹڈ سبسڈی اور بلوچستان میں یوٹیلٹی اسٹورز کی تعداد بڑھانےکی ہدایات کا خیر مقدم کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئیں: وزیرِ اعظم شہباز شریفبعض ساتھیوں کی رائے تھی کہ الیکشن ریفارمز کر کے الیکشن میں جایا جائے، اب ہم یکسو ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کے لیے گوادر روانہوزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کے لیے گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ گوادر کی ترقی و خوشحالی پر خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت وزیرِ اعظم شہباز شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگے گا: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، کوئی سبز باغ نہیں دکھاؤں گا، بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگایا جائے گا۔ باغ دیکھاو یا نہ دیکھاو، بس دن میں تارے مت دیکھا دینا عمران خان سیاستدان نہیں ہے ، دراصل عمران خان ایک عالمی سطح کا لیڈر ہے ، جسے اس قوم نے بہت دیر سے پہچانا ہے.... قمیض اتار سکتے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف گوادر کا دورہ کریں گےوزیر اعظم شہباز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایران سے آنے والی 100 میگا واٹ بجلی ٹرانسمیشن لائن کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کیوں وھاں شریف خاندان کا نیا project شروع ھوا ھے۔ ؟جو بھاگ بھاگ گوادر جاتا ھے اس بندے کو وزیراعظم کہنا وزارت کی توہین ہے 🙂 Bhar ma jaein 🙌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا 3 نئے معاونین خصوصی مقرر کابینہ 55 رکنی ہوگئیوزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا، 3 نئے معاونین خصوصی مقرر، کابینہ 55 رکنی ہوگئی PMShehbazsharif GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم پاکستان کو وسیع سرمایہ کاری کے ذریعے ایشیاء کا صنعتی مرکز بنانا چاہتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریفہم پاکستان کو وسیع سرمایہ کاری کے ذریعے ایشیاء کا صنعتی مرکز بنانا چاہتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »