وزیراعظم کل (جمعہ کو )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے ویڈیوخطاب کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کل (جمعہ کو )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے ویڈیوخطاب کریں گے PMImranKhanAtUNGA VideoAddress GovtofPakistan MoIB_Official

پرپاکستان کاموقف پیش کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کاپالیسی بیان پاکستان کی سفارتی رسائی اورعالمی شراکت داری اور اہم اداروں کے ساتھ تعلقات میں اضافہ میں کرداراداکرے گا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہمیشہ ایک موثر اورتعمیری کرداراداکیاہے اورمتعددعلاقائی اورعالمی

مسائل سمیت حالات حاضرہ کے چیلنجوں سے نمٹنے میں عالمی ادارے کی طرف سے ذمہ داریاں سرانجام دینے میں اس سے تعاون کیاہے۔وزیراعظم کایہ خطاب عالمی امن ،سلامتی،پا ئیدارترقی کے فروغ اوردنیابھرمیں انسانی حقوق کے احترام میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردارکے حوالے سے پاکستان کے وعدوں کا عکاس ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan MoIB_Official صوفی کو چاہیے کہ وہ اپنے کو اپنے محبوب سے وابستہ رکھے اور اس غدار و بےوفا دنیا کے دھندوں سے آزاد رہے کہ یہ دنیا سرائے فسق و فجور ہے۔ (حضرت داتا گنج بخش رحمة اللہ تعالی علیہ)

GovtofPakistan MoIB_Official صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے

GovtofPakistan MoIB_Official BONGIAN NA MARRI MERAE PRAVA, please deliver written speech that must be written by experts on the current affairs related to Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کیا جائے، ترک صدر - ایکسپریس اردوبھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے، طیب اردوان بھائ جان جی،مسلہءکشمیرکوئ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےتحت حل کرنےوالانہیں ھے کیاامریکہ ان قراردادوں کومانتاھے کیابرطانیہ جومسلےکاخالق ھےحل کریگا فرانس کرےگا،جرمنی کرےگا ترکی بھائی آپ نےنکورنوکاراباغ کامسلہ کیسےحل کیاتھا ایسےھی مسلہءکشمیربھی حل ھوگا اب مسلہءعراق،شام،لیبیاافغانستان When UN dead on Kashmir & Palestine 🇵🇸 issues.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کے خواہشمند - ایکسپریس اردوافغان طالبان کی خواہش کے بعد اقوام متحدہ میں پہلے سے موجود افغان سفیرغلام اسحاق زئی کو پیچیدہ صورتحال کا سامنا بھی ہے سہیل شاہین نامزد کردیا ہے This is kpk lower dir toormang saneha plz help my family because police against my family plz help my family 👪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندؤں کی عبوری افغان وزیراعظم سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »