وزیرِ اعظم کو استعفیٰ دینا چاہیے میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں اکبر ایس بابر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم کو استعفیٰ دینا چاہیے،میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں، اکبر ایس بابر

Mar 15, 2022 | 22:14:PMحکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ آج بھی آپ نے درخواست دائر کی کہ اکبر ایس بابر کو کیس سے الگ کریں۔انہوں نے کہاکہ آج بھی کیس میں آپ نے التواءکی کوشش کی، کیس کو التواء میں ڈالنے کے لیے مختلف بہانے تلاش کئے گئے۔اکبر ایس بابر نے مطالبہ کیا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے، سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں میرے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سماعت کی اگلی تاریخ 17 مارچ رکھی ہے، ہم غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت سے مطمئن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چل اوے مئراثی ا

Ye wala cohaa

یہ کون چول ہے

جو آپنی سیٹ نہیں جیت سکتا اس کے ساتھ عمران خان ڈیبیٹ کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکبر ایس بابرکا وزیرِ اعظم عمران خان کو چیلنجحکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang yeh baichara luga howa hay .. kay koi to pooch lay ... pur lay day kay isko Geo , Jang aur Dawn milta hay.. سستی شہرت جاتا اس ہاف ٹینڈے کو میں نے تو دیکھا ہی پہلی باری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے دو سال 21ویں اننگز میں بابر اعظم نے سنچری بنائیپاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakVsAustraila AUSvPAK 3
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ان یا آﺅٹ۔۔فیصلہ 28مارچ کوتفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے طلب کیا گیا اجلاس 21 مارچ کو بلایا جائے گا جبکہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کو اٹارنی جنرل کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چلینج کرنے کا مشورہوزیر اعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات میں وزیراعظم کو بھیجے گئے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ زیر بحث آیا۔ تفصیلات جانیے: ImranKhan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ڈٹ گئے، پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز درکاربابر اعظم ڈٹ گئے، پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز درکار ARYNewsUrdu BabarAzam PAKvAUS ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Australia ki abhi 2nd inning baaki ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتحادیوں کو منانے کی کوشش۔باپ اور جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو مایوس کر دیاادھر وزی اعظم نے جی ڈی اے کے رہنماﺅں ذوالفقار مرزااور فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی۔جی ڈی اے رہنماﺅں نے وزیر اعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور کہ اگر ہمارے تحفظات At the top for fake news Ohhhhoooo or ap k malik ko khosh kar dya SyedSarfrazBuk3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »