وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثےکے بعد سوشل میڈیا پر چلائی گئی مہم پر افسوس کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خود پسند سیاسی بیانیے یہی کرتے ہیں، خود پسند سیاسی بیانیے نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ یہ لمحہ گہرے غور و فکرکا مطالبہ کرتا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں لسبیلہ میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران لاپتہ ہوگیا تھا۔کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسٰی گوٹھ سے ملا تھا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا تھا کہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں سوار کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What 'afsos'? Showbaz Sharifshpuld apologize to the nation.

جی بلکل لیکن اس گیراج والی کو بھی سمجھا لیتے تو اچھا ھوتا

Allah Pak humre PM shabaz ko bi Apne pass Bola lye. Ameen

Kio Bhai batai Kay konsi website par yeh mohim chal rahi hay ya thi

Daramy bazi

Or chalayiii kis na hai .? Tumhariii gahstiii haramdiii beti maryaam Kuttay Ke bachiii na haramzadoo

منی لانڈرنگ کا یہ مجرم ایک حیوان ہے، جیو والے اس کو بے وقوف بنا کر سرکاری خزانے پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔

Bygarat harmi

ڈالر کے عوض ھمارے لوگوں کو ڈراون کے ذریعے ھیلی کاپٹر ہٹ کرکے شہید کروایا اب بےغیرت بھاشن دے رہے ہیں اسلم ریسانی کی وڈیو سن لو بےغیرتو بےشرمو نہ قوم اور نہ ھی اللہ تعالیٰ تمہیں معاف کرے گا

زبردست نوکری پر جیو کو لیگی ایوارڈ سے نوازا جائے

Theek ho Gaya UmmeHareem

🤔 🤔

مہم کے پیچھے مریم کا ہاتھ ہے اور مریم کے پیچھے پٹواریوں کا ہاتھ ہے

بوٹ پالشیہ

Afsoos

یہی لعنتی یہ کیا کہہ رھا ھے۔

حکومت میں ہوتے ہوئے مذمت اور افسوس جیسے الفاظ پر اکتفا کرنا بزدلی ہے

Plez halp hum malaysia m kam krtay h mara dost jis k name fahad husan h jis ki hafty wly din dath ho gi h yha pakistan malaysia ambasi m hmari koe bat ni son rha hmari apeel ha jald s jald os ki mayat os k gr walo k hwaly ki jay Hmari awaz ko sona jay Hum b pakistani h

PakPMO OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آواز سریلی نہ ہونے پر سوشل میڈیا اسٹار کے گانے پر پابندی عائدآواز سریلی نہ ہونے پر سوشل میڈیا اسٹار کے گانے پر پابندی عائد ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے ملازمین کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجنے کے معاملے پر چیئرمین ریلوے کا مؤقف آگیالاہور (ویب ڈیسک)  چیئرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا کا کہنا ہے کہ افسران اور آفیشلز کی ٹیم کو بین الاقوامی تربیت کیلئے چین بھیجاجارہا ہے جس کے اخراجات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل کا حملہ غزہ پر بمباری, 29 افراد شہیدغاصب اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین پر ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے. غزہ پر بمباری کے نتیجے میں 29 مظلوم فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے Israel IsraeliPM Israel does not only commit war crimes, but also commits crimes against humanity, which are 'among the most awful crimes,' said a prominent American-Jewish political scientist and activist in an interview with Anadolu Agency. Israel IsraeliPM Terrorist Israel Israel IsraeliPM Terrorist state Israel 🇮🇱.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلانچین نے امریکہ کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکارجون 2022 میں 50سال کے ریکارڈ چھوٹے دن کے باوجود 2020 میں ہونے والی یہ تیز رفتاری ایک بار پھر دھیمی پڑ گئی ہے اور زمین کے دن ایک بار پھر لمبے ہو گئے ہیں۔ وزیر دفاع,دیگر حکومتی اتحادی اداروں کے حوالے سے کیا کچھ نہیں کہہ چکے تاثر دیتے ہیں غیرشائستہ زبان پی ٹی آئی نے متعارف کروائی نہال طلال دانیال کیوں نااہل ہوئےPTI کے سپورٹرز کے لیے غلیظ گالی سے نکلا لفظ استعمال کرنے والوں کو عمران کی اوے پر اعتراض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا بوٹ اکاؤنٹس پر ٹوئٹر سی ای او کو کھلی بحث کا چیلنجایلون مسک نے ایک ٹوئٹ میں ٹوئٹر سی ای او کو یہ چیلنج دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »