وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کےلئے درخواست دےدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیرر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست دائر کردی، عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نوٹسز

جاری کردیے۔لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، رانا ثنا اللہ نے حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست دائر کردی۔

درخواست میں کہا گیا کہ عدالت رانا ثنااللہ کی جگہ نمائندہ مقرر کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواست پر اینٹی نارکوٹکس فورس کو نوٹسز جاری کردیے۔دوران سماعت ملزمان کے وکیل نے کہا کہ تیاری کے لیے وقت دیں، سماعت ملتوی کردیں۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ملزم عثمان اور دیگر کی جانب سے بریت کی درخواستیں دی گئی ہیں، ملزمان سے منشیات برآمد ہونے پر جرم بنتا ہے، قانون کے مطابق سہولت کار بھی ملزم کے زمرے میں آتا ہے۔سرکاری وکیل کی جانب سے کہا گیا کہ ملزمان نے ہاتھا پائی کی اور اسلحے کے زور پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از گرفتار ی ضمانت کیلئے درخواست جمع کرا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع کر ادی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثناللہ منشیات کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیش ہوئے،وزیر داخلہ کے وکیل نے رانا ثنااللہ کی مستقل حاضری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ۔۔شیخ رشید نے رانا ثنا اللہ کو جواب دیدیاسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رانا ثنااللہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج ہی اٹھوالیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہشیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ Read News RanaSanaullahPK pmln_org MOIPakistan MoIB_Official RanaSanaullah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟خیبر پختونخوا میں بڑے مسائل ہیں اور یہ سب افغانستان کی جنگ کے اثرات ہیں: سابق صدر راولپنڈی میں جو ہوا سو ہوا O bas kr doo thory othao enk 2جلسے 2کہانیاں 1*⃣عمران نیازی نے اپنے ابائی حلقے میانوالی میں جلسہ کیامیانوالی کی آبادئی 15 لاکھ ہیں جس میں نیازی بمشکل 6سے7 ہزار لوگ نکال سکے 2*⃣ دوسرا جلسہ مریم نواز نے آٹک کی علاقے فتح جنگ میں کیاجہاں کی آبادی 4لاکھ ہےوہاں PMLN نے40ہزار سے اوپر کا جلسہ کیا فیصلہ عوام کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو سیاسی سرگرمی کیلئے اسلام آباد آنے کی اجازت ہے: وزیر داخلہاگر کوئی انارکی پھیلانا چاہتا ہے تو اسے اجازت بالکل نہیں دی جائے گی: رانا ثناء اللہ اجازت نا دے کر بھی دیکھ لو😂 🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »