وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی جو نوجوانوں کی بھلائی کے لیے تجاویز دے گی۔ وزیراعظم عمران خان ملکی نوجوانوں کے لیے زیادہ فکرمند،

کامیاب جوان پروگرام مزید موثر بنانے کے لیے کمیٹی بنادی، سفارشات بھی طلب کر لیں۔

13رکنی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین وزیراعظم خود ہوں گے، اراکین میں معاون خصوصی برائے امور نوجوان، خزانہ، تجارت کے مشیر، منصوبہ بندی، تعلیم، اقتصادی امورکے وزراء اور آئی ٹی بورڈ کے سربراہ شامل ہوں گے۔ کمیٹی کو اسٹریٹجی پلاننگ اور پروگرام کی مانیٹرنگ کا بھی اختیار ہو گا، کمیٹی معاونت کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو تجاویز بھی پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کامیاب جوان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دیوزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی MotherCareHospital Inauguration Pakistan PMImranKhan Mianwali ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔ Zaroori nahi ke Ye wohi Jhaz ko pic hon 🤣🤣 مریض ہشاش بشاش فروٹ انجواۓ کر رہا ہے اور اسٹریچر پر پاکستان کا قانون ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانتحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang Haqeeqat mein yeh pagal hogaya hai Doctor ki zaroorat iss beghairat niazi ko hai Kutta jab pagal ho jaye tu ussey goli mar di jati hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »