وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang

میانوالی وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی صحت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کوجہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا ‘ ڈاکٹرز کی رپورٹس نکال کر دیکھیں جس میں لکھا تھا کہ مریض کی حالت اتنی خراب ہے کہ کسی بھی وقت مر سکتا ہے‘ اسے دل، گردوں، ذیابیطس کی بیماریاں ہیں اور پلیٹ لیٹس بھی کم ہیں۔

اپوزیشن کی کوشش ہے کہ مک مکا کے ذریعے کی گئی لوٹ مار کے مقدمات سے کسی طرح بچ جائیں، ان کو کسی صورت چھوٹنے دیا یا ڈیل کی تو ملک کے ساتھ اس سے بڑی غداری نہیں ہو گی‘ایسا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس میں فنڈز گاؤں کی سطح پر منتخب لوگ خود خرچ کرنے کے مجاز ہوں گے، شہروں میں ڈائریکٹ الیکشن سے ناظم بنے گا۔ گاؤں کے الیکشن غیر سیاسی بنیادوں پر ہوں گے۔ گاؤں کی سطح پر لوگ اپنے تھانے اور صحت کے نظام پر نظر رکھیں گے۔ اختیارات کو گاؤں کی سطح پر منتقل کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ جو سیاستدان کنٹینر پر چڑھ کر آئے تھے ان کو فکر یہ تھی کہ ملکی معیشت ٹھیک ہونے جا رہی ہے اور ان کی سیاسی دکانیں بند ہو رہی ہیں، ان کو خطرہ ہے کہ کہیں نہ کہیں انہوں نے پھنس جانا ہے اور ہم نے ان سے پیسہ نکلوانا ہے اس لئے یہ سب اکٹھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kutta jab pagal ho jaye tu ussey goli mar di jati hai

Haqeeqat mein yeh pagal hogaya hai Doctor ki zaroorat iss beghairat niazi ko hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دیوزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی MotherCareHospital Inauguration Pakistan PMImranKhan Mianwali ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI SupremeCourt ChiefJustice PTIofficial Imran pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov Shukar Alhamdulilah 🙄 ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov great man
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تجزیہ کار مظہر عباس نے وزیر اعظم عمران خان کو” لائی لگ“ قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا مسئلہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیاسری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیا SriLanka MahindaRajapaksa NewPrimeMinister Oath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »