سی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگ تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی، اسلام آباد چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق الزامات اور اعتراضات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا کہ سی پیک سے 75ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا ، چین پاکستان سے مغربی ممالک اور آئی ایم ایف کی طرح قرض ادائیگی کا مطالبہ نہیں کرے گا، پاکستان مشکل میں ہوا تو مقررہ وقت میں قرض ادائیگی کا تقاضہ نہیں کریں گے ، امریکا مخلص ہے تو آگے آئے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے ،پاکستان بشمول سی پیک میں امریکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے،...

ایلس ویلز کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان کیلئے اعلان کردہ امداد کیوں سیاسی بنیادوں پر معطل کی ؟ امریکا کی جانب سے پاکستان کو سی پیک کے برعکس امریکی ماڈل کی پیشکش کے جواب میں چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہے گا، چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کی اولین ترجیح ہے، حقیقت پر مبنی معلومات سے منفی پروپیگنڈے کا ازالہ کرنا ہے، سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی تعاون کو فروغ دے...

چینی سفیر نے کہا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کا واشنگٹن میں دیا گیا بیان میرے لیے حیران کن تھا ، چینی سفیر نے کہا کہ نیب کے اعلی ٰ حکام سے میری خود ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ انہیں سی پیک منصوبوں میں کسی طرح کی کوئی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا، انہوں نے کہا کہ سی پیک پر تنقید بلاجواز ہے ، امریکا الزام تراشی کے بجائے اگر مخلص ہے تو آگے آئے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے ہم پاکستان بشمول سی پیک میں امریکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے ، سی پیک میں امریکا سمیت دنیا کے تمام ممالک کےلیے سرمایہ کاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سی پیک منصوبوں میں سست روی کی خبریں حقیقت نہیں‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی ایک مختلف ذمہ داری ہے اور جیسے جیسے وقت گزرے گا یہ سب کو واضح ہو جائے گا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 😍 Good decision Generals never retires
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ ، ذرائعلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ ، ذرائع pid_gov ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC pid_gov ImranKhanPTI ہر جگہ مارشل لاء کیوں لگایا جا رہا ہے؟ pid_gov ImranKhanPTI نواز لیگ کی بلوچستان گورنمنٹ کو ختم کرنے کا صلہ پاکستان کی خدمت یہ لوگ اس ہی طرح کرتے ہیں اور صلہ پاتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی بنانے کا فیصلہجنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی بنانے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang ہور قابل بندے کوٸی نہی کیا جا ریٹائرڈ اپنی زندگی جی چھڈ دے ساڈی جان Sub ko fit kro khain na khain پاک چاٸنہ راہداری کی فوج چوکیدار رھے ۔ مینجر مت بنے ۔ یہاں کوٸ جنگ نہیں ہونی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »