وزیر اعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پر سخت برہمی کا اظہار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف نے 969 میگا واٹ بجلی کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور

وزیر اعظم نے اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، وزیر توانائی انجینئرخرم دستگیر، وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔ جس میں انہیں اس خرابی کی نوعیت اور بحالی کے کام پر پیش رفت سے تفصیلا آگاہ کیا گیا۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ساڑھے 3 کلومیٹر طویل ٹیل ریس واٹرٹنل کی بندش کے باعث پاور ہاؤس سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی، اور یوں بدقسمتی سے حالیہ شدید گرمی کے موسم میں قومی گرڈ...

وزیر اعظم نے واقعے کا سخت نوٹس لیا اورمتعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ واقعے کی فوری طور پر مستند عالمی اداروں سے انکوائری کرانے کے ساتھ ساتھ پلانٹ کی بحالی کا کام جلد از جلد مکمل کریں۔ انہوں نے اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاکر عوام کو جلد از جلد ریلیف پہنچانے کے احکامات جاری کیے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم ترقیاتی کاموں میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے کمپنیز کی پری کوالیفیکیشن اور تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کا موثر نظام لا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشیں: وزیر اعظم کا شہریوں کے نقصان کا زر تلافی کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں میں جاں بحق شہریوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا بھی وعدہ کیا: ایم کیو ایم پاکستان کا اعلامیہ میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 کھلا ڈھٹائی والا جھوٹ Balochistan 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India وہ کیسے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا ARYNewsUrdu india Hindustan zindabaad❤ India not deserve it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بدترین بارشیں، وزیراعظم شہباز شریف کا زر تلافی کا اعلانNot interested وزیر اعظم صاحب صرف فی کس اعلان سے شہر کراچی کی تباہی کا ازالہ نہیں ہوگا ۔ کراچی شہر کی نکاسی آب کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔ صوبائی حکومت کے صرف دعوے ہیں ہنگامی طور پر نکاسی آب کے لیئے ماسٹر پلان ترتیب دیں ۔ کراچی چلتا ہے تو لاہور اور اسلام آباد چلتا ہے ۔ CMShehbaz Manhooson ,baigairaton ka toola
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہبارشوں سے خیرپور میں ہوئے نقصانات پر ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا، منظور وسان Indeed But karachi ko ni krain gy. Great discision
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوایک بریفنگ میں ٹوئٹر نے 20 فی صد اکاؤنٹس جعلی ہونے کے دعووں کی تردید بھی کی They are all belong to RAW and noon league pay by Nawaz sharef Shabaash Twitter
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »