وزیراعظم سےبل گیٹس کا رابطہ،کوروناوائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں کوویڈ 19 کی بہتر صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی بہت کارآمد ثابت ہوئی، بروقت موثر حکمت عملی سے صحت اور معیشت پر کورونا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان کو بہت مدد ملی۔ پولیو کے لئے قائم انفراسٹرکچر سے کورونا کا موثر مقابلہ کیا۔ Prime Minister Imran Khan spoke to Mr. Bill Gates, co-chair of the Bill & Melinda Gates Foundation, today to discuss the latest situation on COVID-19 response and resumption of Polio vaccination campaigns in Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سےبل گیٹس کا رابطہ،کوروناوائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کو 75ویں سیشن کی صدارت ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »