وزیراعظم کی یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews ShehbazSharif

اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ 20 بجلی گھروں کے دوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ حکومت نے چار سال میں بجلی گھروں کے لیے ایندھن نہیں خریدا، موجودہ حکومت نے صرف دو ہفتے میں نہ صرف ایندھن کا انتظام کیا بلکہ ان بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار بڑھا کر لوڈ شیڈنگ کا سدِ باب بھی کیا جا رہا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حکومت سنبھالتے ہی بریفنگ دی گئی تھی کہ 27 بجلی گھر ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے یا دیگر تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے بند پڑے ہیں۔ اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو تقسیم کار کمپنیوں کے خسارے میں جانے والے فیڈرز کے حوالے سے بھی تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مشکلات میں مبتلا نہیں کر سکتے، ایندھن کے مربوط اور مستقل نظام کی تشکیل اور گرمیوں میں آئندہ ماہ کی پیشگی منصوبہ بندی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

نئے الیکشن ہی قوم کا تخفہ ہے

We want elections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hume nahi chahiye choro ka paisa

shahbaz aur tohfa dono ap apne ghr lejao

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt

| ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄| امپورٹڈ_حکومت_نامنظور |____________| \\ (•◡•) / \\ / —— | | |_ |_

Resign kar raha ha kya?😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کوٹ لکھپت جیل واپس جا رہا ہے

چور بھی تحفے دیتے ہیں ؟

امپورٹد_حکومت_نامنظور

Back to porana Pakistan where every single work done consider as a huge favour and ‘gift’ to the public امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Election Announce krna laga kia. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

kiya importantgovnamanzoor

ہم لعنت اس کے تحفے پر لعنت بہجٹی ہیں

ImranKhanPTI Na her bacha ko Imran khan bana Dia Ha ❤️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

1st may 2050

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کانوٹس لے لیا،کمی کی ہدایتن لیگ کا دوسرا چینل ہے یہ مہرنانی سب بچیں اس چینل سے🙏🙏🙏 Phlay show baaz load shedding krwata hai phir hero bannay k chakkar mein mazeed show baazi dikhata hai یہ پرانی روایات اب نہیں چلے گی پہلے بجلی نہیں اور بعد میں نوٹس🙏🙏🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئیکراچی کو نیشنل گرڈ سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی سے بھی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں واضح فرق نہ آسکا اس پر حکمت عملی سے قابوپایا جاسکتا ھے جس ہمارے ملک کے سائنسدان ایٹم بم اور میزائل بناسکتے ہیں تو یہ معمولی کام ہے Or lao imported hukumat MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور IT IS OUT DREAM TO SEE KHAN SAHAB AS OUR PRIME MINISTER AGAIN! 🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPrimeMinister
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایتیک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا گیا ہے اور 20 بجلی گھروں کےدوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداواربڑھی ہے: وزیراعظم کو بریفنگ 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی12:20 PM, 26 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ  کے دو رکنی بنچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز شریف کی درخواست پر Well, this is window for her to escape ~ ایک دفعہ خاقان نے میڈیا والوں کو بتایا کہ ہماری حکومت ہے ہم جس طرح قومی خزانہ اڑاءیں۔ لٹ کے کھا رج کے کھا پرانے پاکستان والیا Bari adalat bhej dain jhat patt approve hojani or ye b hosakta k chotay judges issi waja sy hi na sunrahy ho pre-planed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم کا نوٹس، مئی تک صورتحال بہترکرنےکی ہدایتعوام کو جب تک اس عذاب سے نجات نہیں ملتی چین سے نہیں بیٹھوں گا، تیل وگیس کا بندوبست ہونے تک عبوری اقدامات کو بہتر بنایا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt جناب بجلی گردوں سے پیدا نھی ھوتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعظم شہباز شریف برہموزیر اعظم نے کہا کہ عمران حکومت نے بجلی کا ایک نیا یونٹ سسٹم میں شامل نہیں کیا، بروقت ایندھن خریدا گیا نہ کارخانوں کی مرمت کی گئی۔ 🤣🤣🤣🤣 لاکھوں کے سوٹ پہن کر بھی بہت کوجے لگ رہے ہیں امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »