وزیراعظم عمران خان ایماندار ہیں اور ان کی نیت بھی اچھی ہے: چوہدری پرویز الہٰی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان ایماندار ہیں اور ان کی نیت بھی اچھی ہے: چوہدری پرویز الہٰی PMImranKhan PervaizElahi

کا حصہ ہیں ۔بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اتحادی ہیں اور الگ جماعت ہیں،ا تحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا ہی فائدہ ہے،انہوں نے کہا

کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے کشمیری عوام کی جراتمندانہ طریقے سے ترجمانی کی:وزیراعظم آزادکشمیرآزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سر دار عبدالقیوم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد منظور، وزیراعظم عمران خان کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیشلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد کی منظوری پر وزیراعظم کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے عمران خان اس دور کا ارطغرل ہے جو اپنے ملک کو مضبوط کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور امت مسلمہ کے لیے مخالف طاقتوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس کے چند وفادار ساتھی ہیں لیکن اس کے زیادہ تر اتحادی صرف اپنے لیے سوچتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے بہت سے ہم وطن اس کے دشمنوں کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کشمیر والی قرارداد کا کیا ہوا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے' یہی وجہ ہے کہ اسے ہر محاذ پر کامیابی ملی۔ وہ ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official جیب کی ترجمانی بھی درکار ہے🙃
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہے،فیصل جاویداسمبلی کا نہیں ہے۔۔۔ ورنہ اب تک ووٹنگ کروا چکا ہوتا کپتان اب اسٹبلشمنٹ کے طرف ایسے دیکھ رہا ہے جیسے بچہ پیمپر خراب کر کے ماں کی طرف دیکھتا ہے 😂😂 qoom tu bewaqof hy ap 172 pory kro
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی07:57 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواپوزیشن ابھی سے ڈر گئی ہے، امید ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے گی، وزیر اطلاعات سیاسی الو؟ ؟؟؟؟اپ سب سے پہلے ووٹ دوگے صرف تم میں ہمت نہیں کہ آپ اسکے خلاف ووٹ نہ دے۔ کیونکہ تم ڈرپوک ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »