وزیر اعظم نے میڈیا سٹریٹجی اجلاس طلب کر لیا، حکومتی حکمت عملی سے آگاہ کرینگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نے میڈیا سٹریٹجی اجلاس طلب کر لیا، عمران خان

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیاسٹریٹیجی سے متعلق اہم اجلاس آج 4 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گا۔ اجلاس میں حکومتی و پارٹی ترجمان شریک ہوں گے، اجلاس میں پارٹی قیادت بھی شریک ہو گی۔

وزیر اعظم کورکمیٹی فیصلوں سے متعلق بتائیں گے، وزیر اعظم عدالتی فیصلوں پر حکومتی لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، موجودہ صورتحال پر حکومتی بیانیہ پر مشاورت ہوگی، عمران خان سیاسی اور عدالتی معاملات پر میڈیا گائیڈ لائن دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا کسان ڈے پر کسانوں کے نام اہم پیغاموزیر اعظم عمران خان کا کسان ڈے پر کسانوں کے نام اہم پیغام PMImranKhan ImranKhanPTI FarmersDay Farmers Message pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آیندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آیندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گے، ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم 26 دسمبر کو ہنڈدادن خان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ Mene Citi housing ma Plot lia ha yaar usay bhi nazar maar ana zara..... Karachi se kia dushmani hai IK ki...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آیندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آیندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گے PMIMranKhan Jhelum Visit pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خشونت سنگھ نے دیکھ لیا تھا بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے، وزیرِ اعظمخشونت سنگھ نے دیکھ لیا تھا بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang وہ بھاٸی اپنی عوام کی فکر ۔۔۔مہنگاٸی ،غربت ، غلامی، معاش،اقتصاد ، انسانی حقوق کی پاسداری ، اپنی گورننس کو ٹھیک کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیاوزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں بھارتی دانشور خوشونت سنگھ کا آرٹیکل شیئر کر دیاوزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں بھارتی دانشور خوشونت سنگھ کا آرٹیکل شیئر کر دیا Read News PMImranKhan Twitter Tweet pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »