وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا۔Advertisement

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال نے چند روز قبل نصب اللّٰہ مری سے محکمہ صحت کی وزارت کا قلم دان واپس لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصلہ مشکوک، اعلیٰ عہدوں پر موجود لوگوں نے مجھے ٹارگٹ کیا: پرویز مشرفدبئی: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، ملزم اور نہ اس کے وکیل کو دفاع کا حق دیا گیا۔ I believe onward every one will take his case seriously. Mr Musharraf should come and face the court . Go for appeal and give all justification which he have ; forget that someone will help him again . Pakistan 🇵🇰 Zindabad.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصلہ مشکوک، اعلیٰ عہدوں پر موجود لوگوں نے مجھے ٹارگٹ کیا: پرویز مشرففیصلہ مشکوک، اعلیٰ عہدوں پر موجود لوگوں نے مجھے ٹارگٹ کیا: پرویز مشرف Special Court Verdict Based Personal Vendetta Musharraf P_Musharraf OfficialDGISPR SupremeCourt pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں امن و امان کی بہتری سے تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں میں تیزی آئی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا کا چھٹا خطرناک شہر قرار دیا گیا تھا، اب شہر کراچی 76 ویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا کسان ڈے پر کسانوں کے نام اہم پیغاموزیر اعظم عمران خان کا کسان ڈے پر کسانوں کے نام اہم پیغام PMImranKhan ImranKhanPTI FarmersDay Farmers Message pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر تعیناتی پر پیشرفت سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر داخلہ کا فائرنگ سے مظاہرین کی ہلاکتوں کا اعترافایرانی وزیر داخلہ کا فائرنگ سے مظاہرین کی ہلاکتوں کا اعتراف Iranian InteriorMinister Protests Protesters Firing Killing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »