وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر 'حادثاتی جنگ' کے خطرے سے خبردار کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں 'تنازع کے نتائج کو جانتے ہیں'۔

جنیوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک 'حادثاتی جنگ' کے خطرے کو بڑھا رہی ہے۔

خیال رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو متنازع علاقے کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کردیا تھا اور وہاں فوجی لاک ڈاؤن سمیت موبائل، انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا تھا، جو تاحال معطل ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'انہیں دونوں مقامات کا دورہ کرنا چاہیے اور اس طرح رپورٹ کرنا چاہیے جیسے وہ کرسکتی ہے تاکہ دنیا کو معلوم ہو کہ اصل صورتحال کیا ہے'۔تاہم ان کے دفتر سے جب اس کی تصدیق کے لیے رابطہ کیا گیا تو فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے صدر ایمبیسیڈر کولے سیک سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب کے ماحول کے مطابق پولیس میں تبدیلی لیکر آئیں گے ،صوبائی وزیر قانوناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشیوزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشی معاملہ وہی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم کا ہے javeednusrat SMQureshiPTI Kashmir Kashmiri StateDept POTUS ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگوزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov UN UN_HRC KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »