وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan

کہا کہ یہ چھانگا مانگا کی سیاست ہے کہ بھیڑ بکریوں کی طرح ارکان اسمبلی کو خریدا جائے یہ جمہوریت نہیں جب کہ باہر سے بھی سازش ہوئی یعنی یہ حکومت گرا کر اگلی حکومت بنائی جائی، میں اس عمل کے خلاف

احتجاج کا اعلان کرتا ہوں، عوام سے کہتا ہوں کہ اس غیر جمہوری عمل کے خلاف آج اسلام آباد ریڈزون کے باہر بلیو ایریا میں نماز عشا کے بعد احتجاج ریکارڈ کرائیں، اس احتجاج میں، میں خود بھی شرکت کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI

PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI آپ ﷺ کی تعریف میں سارا ہی قرآن ہے 💚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک سے غداری، وزیراعظم کا آج اسلام آباد میں احتجاج اور شرکت کا اعلانملک سے غداری، وزیراعظم کا آج اسلام آباد میں احتجاج اور شرکت کا اعلان مزید تفصیلات: arynews pmimrankhan گڈ لک پاکستان گڈ لک عمران خان پی ٹی آٸ کے ایم پی اے شفیع اللہ اور ایم این اے محبوب شاہ نے دیر کے عوام کےلۓ کوٸ خاطرخواہ کام نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے آنے والے ایلکشن میں پی ٹی آٸ کے کامیاب ھونے کے چانسز بہت بہت کم نظر آتے ہے۔۔۔۔۔ان دونو کو دوبارہ ٹکٹ نہ دیا جاے۔۔۔۔۔۔ Prime minister Imran Khan zinda bad dear sir we are always with you in every critical situation sir ur our ideal leader like a Qaid e Azam Muhammad Ali janah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے ملاقات، وزیراعظم کا لاہور کے دورے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان چوہدری پرویز الہٰی، عثمان بزدار، اتحادی رہنماؤں اور ناراض ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ووٹنگ بھی آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو BBhuttoZardari too aalmi adalat chala ja kuttey😂😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط - ایکسپریس اردوتین روز کے اندر صدر مملکت کو نگران وزیراعظم کا نام بھجوانا ہوگا اپوزیشن لیڈر نے تجویز مسترد کردیا Ta k dobara election rigged hon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوبھیڑ بکریوں کی طرح ارکان اسمبلی کو خریدا گیا، عوام احتجاج ریکارڈ کرائیں میں خود بھی شرکت کروں گا، عمران خان pakistan is a joke. just 1 speaker Vs 197 MNAs Liar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »