وزن گھٹانے والی سرجری سے کینسر کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ سرجری کے کینسر کیخلاف موثر ہونے کا مکینزم کیا ہے

اگرچہ یہ بات کافی عرصے سے معلوم ہے کہ موٹاپا کینسر کے خطرے سے جڑا ہوا ہے لیکن وزن گھٹانے کی سرجری کے بعد کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے؟ اس حوالے سے پیشرفت سامنے آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سال پر مشتمل مطالعہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے وزن کم کرنے کی سرجری موٹاپے کے شکار افراد بالخصوص خواتین میں کینسر کے طویل مدتی خطرات کو کم کرسکتی ہے۔ انٹر ماؤنٹین سرجیکل اسپیشلٹیز/ڈائجسٹیو ہیلتھ کلینکل پروگرام کے سرکردہ محقق ٹیڈ ایڈمز نے کہا کہ یقینی طور پر اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ وزن گھٹانے کی سرجری کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ سرجری اسطرح کیسے اثرانداز ہوتی ہے۔

ایڈمز نے تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ موٹاپے کے شکار اور بغیر سرجری والے افراد کے مقابلے میں سرجری کرانے والے افراد میں کینسر کی شرح نمایاں طور پر کم تھی اور ان میں بھی اکثر تعداد خواتین کی تھی جن میں رحمِ مادر یا چھاتی کے کینسر کا خطرہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی مہنگی ہوگی تو ہم کاروبار نہیں کرسکیں گے، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرسراولپنڈی : صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس ثاقب رفیق کا کہنا ہے کہ بجلی کے موجودہ نرخوں پر کاروبار نہیں کیا جاسکتا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہوگی تو ہم کاروبار نہیں کرسکیں گے، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرسراولپنڈی : صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس ثاقب رفیق کا کہنا ہے کہ بجلی کے موجودہ نرخوں پر کاروبار نہیں کیا جاسکتا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کے سرحد پار کرنے والے ہرنوں نے ناروے کو پریشان کردیاناروے سے روس جانے والے ہر جانور پر روس نے ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کیلیے عدالت سے رجوعوفاقی حکومت کی ملی بھگت سے بدنیتی پر مبنی مقدمہ درج کیا گیا، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، درخواست میں مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کب ہوں گے؟ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی آمنے سامنےملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے مؤقف میں واضح تضاد سامنے آرہا ہے دوںوں جانب سے کی جانے والی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کروم آئی فون صارفین کے لیے اہم تبدیلی کرنے جارہا ہےیہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور اس کے اجراء کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »