وزارت اقتصادی امور نےگزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ مالی سال کے دوران 40 کروڑ ڈالرز قرض لیا گیا جبکہ مختلف ممالک اور ملٹی لیٹرل اداروں سے 19 کروڑ 86 لاکھ ڈالرزکی گرانٹس ملیں۔

5 برآمدی سیکٹرز کو 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے گیس فراہم کی جائے گی،بجلی بھی 9 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے

جولائی سے جون کے دوران امریکا سے پاکستان کو 6 کروڑ 98 لاکھ ڈالرز قرض ملا جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض فراہم کیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے پاکستان کو ایک ارب 32 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے سارے ایئرپورٹس پر کڑی نظر رکھیں کہ کوئی غدار بھاگ نہ جاۓ۔ تشریح! اس شعر میں شاعر نون اور پی پی پی کی طرف مخاطب ہے۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😃😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال میں پاکستان نے قریباً 17 ارب ڈالر قرض لیامالی سال میں پاکستان نے قریباً 17 ارب ڈالر قرض لیا ARYNewsUrdu اور پچھلے 4 سال سے ایسے ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہمقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کِٹس کا درآمدی بل مالی سال 2022 میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے خاتون کی ڈھائی سال پرانی لاش برآمد - ایکسپریس اردوحیران کن طور پر لاش کے گرنے سڑنے کی بو بھی محسوس نہیں ہوئی مزید پڑھیے: expressnews Very sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام: کیا قرضہ سکیم کی معطلی کی وجہ حکومت پر بڑھتا مالی بوجھ ہے؟ - BBC News اردوموجودہ حکومت کے مطابق گھروں کی اس سکیم کو جاری کرتے ہوئے اس کا ملکی بجٹ پر طویل مدتی اثر نہیں دیکھا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کی اس سکیم کو اس لیے جاری نہیں رکھنا چاہتی کہ کہیں سابقہ حکومت کو کریڈٹ نہ مل جائے لیکن آخر اس سکیم کی معطلی کی وجوہات کیا ہیں؟ کوئی مالی بوجھ نہیں،، صرف موجودہ نااہل حکمرانوں کی عیاشی کا بوجھ،، I availed home under this scheme in Karachi including two of my friends availed flats in DHA khi and PECHS… it was very gud initiative by the ex govt. This scheme should hve been continued to serve the nation Iss ki wajah iss project ka intehai bewawoofana hona hai.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارشوں میں خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں:وزیراعلیٰ سندھبارشوں میں خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں:وزیراعلیٰ سندھ Karachi PPP CM MuradAliShahPPP Rains Flood SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan اور تمہیں کُھلا چھوڑ دیں ملک لوٹنے کیلئے 🤫
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست حمزہ شہباز کے وکیل نے عمران خان کی ہدایت عدالت میں پیش کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈپٹی سپیکر کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر رولنگ کیخلاف سماعت جاری ہے جس دوران حمزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »