وزارت ریلوے کا فروغ سیاحت کیلئے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت ریلوے نے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزارت ریلوے نے سیاحت کے لیے راولپنڈی سے اٹک سٹی اور نوشہرہ تک ٹورازم ٹرین چلانے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔وزارت ریلوے کے اعلامیے کے مطابق ٹرین 3 سے 10 دسمبر تک چلائی جائے گی، جس میں ملکی اور غیرملکی سفرا شامل ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق ٹرین اٹک خورد سے نوشہرہ تک چلائی جائے گی، سفر میں مختلف اسٹیشنز کی سیر اور ان کے بارے میں معلومات دی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ReleaseIdreesKhattak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2030 کے بعد بڑا بیٹا وزارت عظمی کا امیدوار ہوگا کمبوڈین وزیر اعظمکمبوڈیا کے وزیر اعظم سامدیک ٹیکو ہن سین نےانکشاف کیا کہ 2030 میں ان کی ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کا بڑا بیٹا ہن مانیٹ وزارت عظمی کا امیدوار ہوسکتا ہے۔ جنوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس کیا ہے؟ سعودی وزارت صحت کی وضاحت -وزارت صحت نے اطمینان دلایا کہ مملکت میں کورونا وائرس سے افراد اورمعاشرے کے تحفظ کےلیے جو انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین ملک میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیںسعودی وزارت حج و عمرہسعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 7,انڈر 19 ورلڈ کپ‘ ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان‘ قاسم اکرم کپتان مقرر Pakistan U19 World Cup QasimAkram Named Captain TheRealPCBMedia TheRealPCB NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔سکواڈ کا اعلانکون ان کون باہرپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔سکواڈ کا اعلان،کون ان کون باہر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »