کورونا کی نئی لہر ایمکرون کا معاملہ حکومت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی نئی لہر ایمکرون کا معاملہ ،حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:دنیا بھر میں کرونا کی نئی لہر ایمی کرون سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان نے بھی اہم فیصلے کرنے شروع کردئیے ،ملک بھر کے ائیر پورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی مکمل سکریننگ کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کی وجہ سے جہاں پوری دنیا میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے وہیں پاکستان نے بھی حفاظتی اقدامات اُٹھاتے ہوئے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کے مطابق این سی او سی کی منظوری کے بعد ائیر پورٹ پر ریپڈ سی آرٹیسٹ کا عمل دوبارہ سے شروع کر دیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر متحدہ عرب امارات ،ایران،عراق سے آنیوالے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ دوبارہ سے شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے...

این سی او سی کی منظوری کے بعدایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل دوبارہ سے شروع کردیا جائے گا،واضح رہے کورونا صورتحال کنٹرول ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ ختم کردیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کی نئی قسم سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟ - ایکسپریس اردواومیکرون کیخلاف مزاحمت کیلیے ویکسینیشن کے عمل کوتیزکرنااورجواب تک ویکسین سے محروم ہیں ان تک ویکسین پہنچاناازحدضروری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے مریم نواز کی نئی آڈیو لیک کا اشارہ دے دیاشہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: اللّٰہ تعالیٰ ان بے شرم، بے حس، ظالم حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنائے جن کو اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی اکیس کروڑ افراد کے بجائے ابھی تک اپنے سیاسی مخالفین کی پڑی ہے....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اس دفعہ سردی جنوری کے اخر تک برقرار رہے گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ arynewsurdu Jab tak Imran khan ki hakomat he es tran ki mangai ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہکورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »