وزارت آئی ٹی، سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 روپے طلب

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل انفارمیشن انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو منصوبے کیلیے پہلے ہی بطور سپلیمنٹری گرانٹ 15 ارب دیے جا چکے،وزارت خزانہ

وزارت آئی ٹی، سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 روپے طلبعدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاپاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتریجوائن واٹس ایپ چینلوزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے کا بجٹ طلب کیا...

وزارت خزانہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مذکورہ مطالبے پر تبصرہ سے گریز کیا، تاہم ان وزارتوں کے سینئر حکام نے تصدیق کی کہ ڈی آئی آئی پروجیکٹ کیلیے 20 ارب روپے کے فنڈز کا مطالبہ کیا گیا ہے،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو رواں مالی سال کے دوران تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کے طور پر پہلے ہی 15 ارب روپے دیئے جا چکے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈیجیٹل منصوبے کی کل لاگت 38 ارب روپے ہے،منصوبہ چینی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے،رواں سال لاگت کا ایک حصہ خرچ کیا جائے گا جبکہ باقی رقم اگلے مالی سال کیلیے مانگی گئی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی سے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے بھی استعمال کیا جائے گا جس کا مقصد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا ’غلط استعمال‘ اور بے بنیاد بدنیتی پر مبنی مہمات کو روکنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا انٹرنیشنل ڈیتھ اسکواڈز چلانے کا اعتراف’’را‘‘ سوشل میڈیا سے مقامی قاتل بھرتی کرتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوبھی اپنے مقاصد کیلیے خریدے گئے، سیکیورٹی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوریاسلام آباد: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہسب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی، آئی ٹی، حکومت اور صنعتی شعبوں میں کئے گئے: کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »