وزارت قانون کے ملازمین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لا اینڈ جسٹس ڈویژن نے سیکیورٹی بہتر بنانے کے تناظر میں ملازمین کے لیے نئے انتظامی قواعد جاری کر دیئے۔ سمارٹ فون لانے پر پابندی، مہمانوں سے ملاقات سے بھی روک دیا گیا۔

ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے پندرہ تک کے ملازمین سمارٹ فون دفتر میں نہیں لا سکیں گے۔ گریڈ سولہ تک ملازمین کی دفتر میں مہمانوں سے

ملاقاتوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی کا مقصد حکومت کی جانب سے حساس دستاویزات کی چوری کو روکنا ہے۔ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت قانون میں بھی ملازمین کے لیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی - ایکسپریس اردوسکیورٹی وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹیفیکشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دیسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی CivilAviationAuthority Airports MobilePhones Usage Banned pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندیایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئیپشاور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاﺅنج میں موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمین کے تنازع پر دیور نے بھابھی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا -احمدپورشرقیہ:نواحی علاقےمیں زمین کےتنازعہ پردیور کے بھابی پرمبینہ تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی پاک فوج پر حملہ ، شہادتیںراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک افغان سرحد پر 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »