ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی: بنگلہ دیش آج انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ نیمبیا سے ٹکرائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی: بنگلہ دیش آج انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ، نیمبیا سے ٹکرائے گا England VS Bangladesh Namibia VS Scotland T20WorldCup T20withNation CricketNamibia1 CricketScotland T20WorldCup ICC englandcricket BCBtigers

ٹائیگرز آج سہ پہر 3 بجے انگلش شیروں کا سامنا کریں گے جبکہ سکاٹش ٹیم کا جوڑ نیمبیا سے پڑے گا۔گذشتہ روز کھیلے جانیوالے رات 7 بجے کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ میچ میں 4کھلاڑیوں کا شکار کرنے والے حارث رؤف کو بہترین

کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔قبل ازیں سہ پہر 3 بجے ساوتھ افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا، ونڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے جبکہ ساوتھ افریقہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ 18 اعشاریہ 2 اوورز میں پورا کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : آج پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گا۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : آج پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گا۔ T20WorldCup Pakistan PAKvNZ PakvsNz TeamPakistan T20withWaqtNews T20withNation TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS T20WorldCup babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ۔۔۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 36رنز پر گر گئیٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے ۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 36رنز پر گر گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ آج بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ نیمبیا سے ٹکرائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا11:46 PM, 25 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ : متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ جبکہ 26 October 🙃 TeamPakistan will Win ✌🏼🇵🇰🏏👍🏻 T20WorldCup CricketTwitter
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ شاہین بے وفا کیویز پر جھپٹنے کو تیار - ایکسپریس اردوحساب چکتا کرنے کا وقت آ گیا، پاکستانی کرکٹرزآج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان سنبھالیں گے۔ Ajj innn ko hamm sai tarah sa hifazat haraii ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021، بھارت کی شکست پر بالی ووڈ ستارے افسردہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان اور بھارت کا پہلا ٹاکرا امیدوں کے انتہائی برعکس یکطرفہ ثابت ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »