ورلڈکپ کا شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا: جے شاہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کےحوالے سےآج بھارتی کرکٹ بورڈ کی خصوصی جنرل کونسل کی میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ورلڈکپ کے لیےاگلےہفتےخصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔آئی سی سی اور ایشین کونسل کو یہ یقین دہانی کروانی چاہیے کہ ایونٹ جس ملک میں ہوگا تمام ٹیموں کو اس ایونٹ میں شرکت کیلئے وہاں جانا ہوگا: سابق کپتان

خیال رہے کہ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان 7 سے11 جون کے درمیان کھیلاجائےگا۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک نمائندے نے بتایا ہے کہ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے مستقبل کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا، آئی پی ایل فائنل کے موقع پر سری لنکا، افغانستان اور بنگلادیش کرکٹ کے نمائندوں سےغیر رسمی اجلاس ہوگا، غیر رسمی اجلاس میں ایشیا کپ کیلئے بنائے جانے والے لائحہ عمل پر گفتگو ہوگی، ایشیا کپ سری لنکا میں کروائے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتا تو کتنی انعامی رقم ملے گی؟بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل میچ کی فاتح ٹیم انعامی رقم کے ساتھ ’ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میس‘ اپنے ساتھ لے جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان کو کتنے ملیں گے؟ - ایکسپریس اردوفائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان (7 سے 12 جون) تک کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان، بشری بی بی سمیت 580 سے زائد افراد کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل - ایکسپریس اردوان افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے کیبنٹ کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس چند دنوں میں طلب کیا جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے - ایکسپریس اردومحمد بلال نے 2018 میں ایشین ٹین بال اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر متعدد کامیابیاں اپنے نام کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، کس ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، کس ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا روسی تیل آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کم ہو جائیگی؟سب سے اہم سوال جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ درآمد شدہ تیل کا ایندھن کی بلند قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »