ورلڈ اکنامک فورم کا 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا ایک اور عالمی اعتراف، ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا ورلڈ اکنامک فوم نے 25 نومبر کا دن پاک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا ایک اور عالمی اعتراف، ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا ورلڈ اکنامک فوم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا۔ ورلڈ اکنامک فورم 25 نومبرکو پاکستانی قیادت کے لئے دن بھر تقاریب منعقد کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان پاکستان اسٹریٹیجی ڈے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار، صنعت کار اور بزنس مین تقاریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم اپنی سٹریٹیجی بارے بریفنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ معاشی ریلیف پیکجز پر بات کریں گے۔ اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی کامیابی بارے اظہار خیال کریں گے۔ معاون خصوصی کلائمٹ چینج ملک امین اسلم گرین اکانومی پر بات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ اکنامک فورم کا 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہورلڈ اکنامک فورم کا 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہ WorldEconomicForum Pakistan PMImranKhan 25thNovember PakistanStrategyDay MoIB_Official gop_info GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial wef MoIB_Official gop_info GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial wef WAise kch sharam haya tu ayee ho gee apk malkon ko ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی ماحول دوست کوششوں کا اعتراف ویڈیو جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی ماحول دوست کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے آفیشل پیج پر ویڈیو جاری کردی۔ 1منٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ورلڈ اکنامک فورم نے 25نومبر کا دن پاکستان کے نام کردیاوزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیاب پالیسیوں کے اعتراف میں ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کا نام کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹریٹیجی ڈے وزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کے تحت آج ’پاکستان اسٹریٹجی ڈے‘ منایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »