ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

WEF PakistanStrategyDay

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا ایک اور عالمی اعتراف کرلیاگیا۔ ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کو پاکستان اسٹریٹیجی ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا ورلڈ اکنامک فوم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا۔ ورلڈ اکنامک فورم 25 نومبرکو پاکستانی قیادت کیلئے دن بھر تقاریب منعقد کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان پاکستان اسٹریٹیجی ڈے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار، صنعت کار اور بزنس مین تقاریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم اپنی اسٹریٹیجی بارے بریفنگ دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ معاشی ریلیف پیکجز پر بات کریں گے۔ اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی کامیابی بارے اظہار خیال کریں گے۔ معاون خصوصی کلائمٹ چینج ملک امین اسلم گرین اکانومی پر بات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ اکنامک فورم نے 25نومبر کا دن پاکستان کے نام کردیاوزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیاب پالیسیوں کے اعتراف میں ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کا نام کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹریٹیجی ڈے وزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کے تحت آج ’پاکستان اسٹریٹجی ڈے‘ منایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' ، وزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گےاسلام آباد : ورلڈ اکنامک فورم کے تحت آج ’پاکستان اسٹریٹجی ڈے‘ منایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان کچھ دیربعدورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے۔ Mdcat students want delay in there test bcoz they are afraid of coronavirus 😭 In this pandemic they are going to conduct MDCAT on 29 November Why When all exams have been postponed then why you are lives of 150,000 families in danger DelayMDCAT2020 ImranKhanPTI Manhoos hy yai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں مودی سرکار کی بینڈ بجا دی07:33 PM, 25 Nov, 2020, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت مستحکم اور درست سمت میں جا وہ تو ہمیشہ بجے گی بینڈ جب تک خان بیٹھا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ اکنامک فورم کا 25 نومبر کو 'پاکستان اسٹریٹیجی ڈے' منانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »