ورلڈ کپ: کوشل مینڈس کی جنوبی افریقہ کیخلاف برق رفتار نصف سنچری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاہم سری لنکا کے بیٹر کوشل مینڈس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 25 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی۔

اسرائیل میں حماس کی پیراگلائیڈنگ کے ذریعے گھسنے کے بعد زبردست پیش قدمی، 20 اسرائیلی ہلاک، 500 زخمی، 35 فوجی گرفتارنئی دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔

جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تیسری بار 400 رنز بنائے ہیں، ایڈن مارکرم نے 49 گیندوں پر ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 100، وین ڈر ڈوسن نے 108 اور ایڈن مارکرم نے 54 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔کوشل مینڈس 42 گیندوں پر 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 8 چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: کوشل مینڈس کی جنوبی افریقہ کیخلاف برق رفتار نصف سنچریتاہم سری لنکا کے بیٹر کوشل مینڈس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 25 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایڈن مارکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دینئی دہلی: جنوبی افریقہ کے مڈل آرڈر بیٹر ایڈن مارکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ 2023 کا چوتھا میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔آج کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »