حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مقبوضہ بین المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اس

مقبوضہ بین المقدسفلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔

آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس کے نتیجے میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک، 700 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے درجنوں کی حالت تشویشناک ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل کئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں نے کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنالیا ہے۔

اور اب اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے جنگجو حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔دوسری جانب عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں اسرائیلی فوج کے میجر جنرل نمرود الونی کو بھی یرغمال بنا کر ساتھ گئے ہیں۔عرب میڈیا نے یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر کی بنیاد پر کیا ہے تاہم اسرائیلی فورسز کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ کردیبھارتی میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے، ہم حالت جنگ میں ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کا زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ، غاصب فوجیوں کو ہلاک ...مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ کر دیا، غاصب فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہسیکورٹی اداروں نے طیارہ گرنے کے مقام کو سیل کردیا ہے، جبکہ طیارے کے ملبے کو ہٹانے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »