ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار کی گنجائش والے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو اعصاب شکن مقابلے کی امید ہے۔ بھارت اب...

۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار کی گنجائش والے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو اعصاب شکن مقابلے کی امید ہے۔

بھارت اب تک اپنے دونوں میچز جیت کر میدان میں اتر رہا ہے تو پاکستان نے بھی نیدر لینڈز اور سری لنکا کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، بس اب میدان میں کچھ کر دکھانے کا وقت ہے، شائقین کرکٹ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ذرائع کے مطابق گرین شرٹس وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔بھارتی میڈیا نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ریاست گجرات کے ضلع احمد آباد کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔

پاکستان اب تک بھارت سے ورلڈ کپ میں کبھی کوئی میچ نہیں جیتا، دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچز ہوئے، جن میں بھارت فاتح رہا لیکن شاہینوں نے اس بار اسی کے ہوم گراونڈ پر بھارت کو شکست دینے کی ٹھان لی۔دراصل ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان بھارت سے بہت آگے ہے، اب تک کھیلے گئے 134 میچز میں سے 73 پاکستان اور 56 بھارت نے جیتے ہیں جبکہ 5 مقابلوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔مصباح کے بیٹے فہام الحق کتنے روپے مالیت کے بلے سے کھیلتے ہیں ؟ ویڈیو...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا؛ سلمان خان بھارتی ٹیم کی حمایت کیلئے میدان میں آگئےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈکپ میں 14 اکتوبر کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟دونوں ٹیمیں 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں کل مدمقابل ہونگے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین ورلڈ کپ2023 ء کا میچ  کل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔میچ نریندرا مودی سٹیڈیم میں دوپہرڈیڑھ بجے شروع ہو گا ،کل ہفتہ کو  میچ کے روز سخت گرمی اور حبس کی پیش گوئی بھی کی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ بھی احمد آباد میں کھیلا گیا تھا جہاں بیٹرز نے کھل کر رنز بنائے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »