ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔

لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 312 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 40.5 اوورز میں 177 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کوئنٹن ڈی کاک کو شاندار سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مارنس لبوشین کے 46 اور مچل اسٹارک کے 27 رنز کے علاوہ کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔

اوپنر مچل مارش 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر نے 13 رنز بنائے، اسٹیو اسمتھ 19 رنز بنا کر ربادا کو وکٹ دے بیٹھے، جوش انگلس 5 رنز بنا پر بولڈ ہوئے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کیگیسو ربادا نے تین وکٹیں حاصل کیں، مارکو جینسن، کیشو مہاراج اور تبریز شمسی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا تھا۔ایڈن مارکرم 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان ٹیمبا باووما 55 گیندوں پر 35 رنز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی134 رنز سے شکست دے دی۔  جنوبی افریقہ کے 311 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم41 ویں اوور میں 177 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے مسلسل گرتی رہیں۔ مارنوس لبوشین 46 اور مچل اسٹارک 27 رنز بناکر نمایاں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیاحیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے ہرا دیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شسکت دے دی، 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 177 پر ڈھیر ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کک شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ لکھنو کے اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ دی۔ کپتان ٹیمبا بووما اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »