ورلڈ کپ: بھارتی سازش کے مزید گواہ سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف بھارتی سازش کے مزید گواہ سامنے آگئے۔

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں ورلڈ کپ 2019 کے گروپ راؤنڈ میں اپنی ٹیم کے خلاف بھارتی حکمت عملی پر سوال اٹھائے جو جیتنے کی کوشش کرنے کے بجائے ہار گئی تھی، پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا دارومدار میزبان کی فتح پر تھا مگر کوہلی الیون کی شکست نے گرین شرٹس کو ایونٹ سے باہر کردیا تھا، اگرچہ بعد میں اسٹوکس نے کہا کہ ان کے الفاظ کا درست مطلب نہیں نکالا گیا مگر پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کی بھارتی سازش کو دیگرکھلاڑیوں نے بھی واضح طورپر محسوس...

میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسپین کنسلٹنٹ موجود مشتاق احمد نے کہاکہ جیسے ہی بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی جیسن ہولڈر، کرس گیل اور آندرے رسل نے مجھے کہا کہ بلو شرٹس پاکستان کو سیمی فائنل میں نہیں دیکھنا چاہتے، اس بات کو سمجھے کیلیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے، انگلینڈ کے کمنٹیٹرز ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن نے بھی اس کی نشاندہی کردی،اگر آپ کرکٹ کے ساتھ کھیلیں تو پھر یہ بھی آپ کے ساتھ کھیلتی ہے، بھارت اس وقت حد سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہوچکا تھا کیونکہ ہر کوئی...

مشتاق نے مزید کہاکہ ہم صرف بلو شرٹس کی جانب سے جان بوجھ کر خراب بیٹنگ کی بات کررہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ بولنگ بھی بہتر نہیں تھی، ابتدا میں ہی 2، 3 جلد وکٹیں لینے کے بعد انھوں نے حریف سائیڈ کو پارٹنرشپ تشکیل دینے اور مجموعے کو 337 تک پہنچانے کا موقع فراہم کیا۔ ادھر سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے مطابق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت وہ میچ جان بوجھ کر ہارا تھا، میں نے یہ بات اسی وقت بھی کہی تھی، حقیت تو یہ ہے کہ ہر کسی کی رائے یہی تھی، ایک شخص جو چھکے چوکے جڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے وہ گیند کو بلاک کرتے رہا اور اسی سے ہی سب اندازہ ہورہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Build Your House Wit AHC For all kinds of construction like houses, high-rise buildings, feel free to contact us. We Plan, Design, and Build Homes in Gulberg Green, and Gulberg Residencial Islamabad.

اب کیا فائدہ اس کا۔بھارت ہارے یا جیتے اس سے پاکستان کو تکلیف کیوں ہو رہی ہے۔بات یہ ہے کہ ہم انڈیا سے ہر بار کی طرح ہارے بس یہ عزت قبول کرو SindhRejectsBogusDomicile

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا - ایکسپریس اردواکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانا بہت خطرناک ہوگا، کیون رابرٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ کا رواں سال انعقاد انتہائی خطرناک ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا - Sport - Dawn NewsUdr log mar rahy idr cricket ki pari hai insan ho ya ni ap log
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیلی کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کا حتمی فیصلہ 10 جون کو کیا جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردوآج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا - ایکسپریس اردواکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانا بہت خطرناک ہوگا، کیون رابرٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »