نیپال انڈیا تنازع: نئے نقشے کی منظوری تعلقات پر کیسے اثر انداز ہوگی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال کے نئے نقشے کی منظوری انڈیا کے ساتھ تعلقات پر کیسے اثر انداز ہوگی؟

اس تجویز کے تحت نیپال کے نئے سیاسی نقشے میں لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالاپانی کو نیپال کی سرحد کے اندر دکھایا گیا ہے۔

یہ آئینی ترمیم نیپال کی پارلیمان میں کب پیش کی جائے گی اس کے بارے میں تو فی الحال کوئی معلومات نہیں ہیں لیکن خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد ہی اسے پیش کیا جا سکتا ہے۔ اخبار کے مطابق پارلیمنٹ میں اس آئینی ترمیم کی منظوری سے وزیر اعظم اولی کے قوم پرست اور انڈیا مخالف رہنما ہونے کے امیج کو فروغ ملے گا۔اسی کے ساتھ ہی پارٹی کے اندر ان کی گرفت مزید مضبوط ہوگی۔ اس تجویز کو پہلے ہی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی، سماج وادی جنتا پارٹی نیپال، اور راشٹریہ جنتا پارٹی نیپال کی حمایت حاصل ہے۔ اس سے قبل لیپولیکھ میں...

نیپال کا کہنا ہے کہ مہاکالی دریا کا ماخذ دراصل لمپیادھورا ہے جو اس وقت ہندوستان کے اتراکھنڈ کا حصہ ہے۔ انڈیا اس کی تردید کرتا رہا ہے۔ حال ہی میں انڈیا نے لیپولیکھ کے راستے مانسوروور جانے والے ایک راستے کا افتتاح کیا ہے جس سے نیپال ناراض نظر آیا ہے۔اخبار کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں بہتری لانے کی انڈین حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود اولی کی قیادت میں نیپال کا چین کی طرف جھکاؤ بڑھا ہے۔ اخبار کہتا ہے کہ حکومت ہند کی اس مسئلے کے بارے میں سنجیدگی میں اضافہ نظر آیا ہے اور حکومت کا...

اس سلسلے میں وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی حکومت نے بھی ایک سخت سفارتی احتجاج درج کیا ہے اور لیپولیکھ پر نیپال کے دعوے کو اعادہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nepal is not part of India. Nepal must fight for its freedom, sovereignty & prove itself as a brave nation. India must stop illegal occupations & cross board terrorism in neighbouring countries. India must also stop state terrorism & genocide against minorities in India.

Larai

Water is allowed in milk but false domicile is not allowed in Sindh SindhRejectsBogusDomiciles

India KY sath nipal ki jhrap hogi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

PTI کے رکن سندھ اسمبلی کی عید ملن پارٹی میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزیکراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ Kehty hn dunia sy beghirt khtm ho gy hn likn inko dekh kr lg rha k jhoot tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »