ورلڈکپ فائنل فکسنگ؛ 4 تبدیلیاں کیوں کیں؟ کپتان سے تفتیش -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ فائنل فکسنگ؛ 4 تبدیلیاں کیوں کیں؟ کپتان سے تفتیش ARYNewsUrdu

کولمبو: بھارت اور سری لنکا کے درمیان 2011 ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کی متضاد اطلاعات کے بعد سری لنکا میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔

تھرنگا نےفائنل میں20گیندوں پرصرف2رنزبنائےتھے، تھرنگا کی سست بیٹنگ پرسوال اٹھے تھے،سابق کرکٹر ارونداڈی سلواسے بھی6گھنٹےتحقیقات کی جا چکی ہیں۔ فائنل میں بھارت نےسری لنکا کو6وکٹ سے ہرایا تھا، سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے6 وکٹوں پر 274 رنز بنائے تھے مہیلا جے وردھنے نے ناقابل شکست سنچری بنائی بھارت کے لئے گوتھم گھمبیر نے 97 رنز اسکور کیے،کپتان دھونی نے 91 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2011 فائنل سری لنکا میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات شروعکولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا نے 2011 کے ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں فکسنگ کے الزامات کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فکسنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا 2011 ورلڈ کپ فائنل فکس تھا؟ سری لنکا میں تحقیقات کا دائرہ وسیعکولمبو: بھارت اور سری لنکا کے درمیان 2011 ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کی متضاد اطلاعات کے بعد سری لنکا میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2011 فائنل سری لنکا میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات شروعکولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا نے 2011 کے ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں فکسنگ کے الزامات کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فکسنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں مزید پیش رفت تانے بانے کہاں جا ملے اور کتنے دن پہلے ریکی مکمل ہوچکی تھی؟ تفصیلات منظرعام پرکراچی (ویب ڈیسک) تفتیش میں انکشاف ہوا ہے دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے سے متعلق تحقیقات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-جرمنی:بچوں سے زیادتی سکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیشجرمن پولیس نے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے سکینڈل میں 30ہزارمشتبہ افراد کو شاملِ تفتیش کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »