ورلڈ کپ: انگلش بولرز نے بھارتی ٹیم کو 229 رنز تک محدود کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے اب تک کی ناقبل شکست ٹیم بھارت کو 230 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلش بولرز نے بھارتی بلے بازوں کو قابو کرتے ہوئے انھیں صرف 229 رنز تک محدود رکھا۔ 50 اوورز میں میزبان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنا سکی۔

انگلینڈ کی جانب سے ڈیوٹ ویلی نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 45 رنز دے کر 3 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ کرس ووئیکس اور عادل رشید بھی کفایت بولنگ کرتے ہوئے دو، دو وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ 40 رنز پر تین وکٹیں گر جانے کے بعد کپتان روہت شرما اور کے ایل راہول نے احتیاط کا دامن تھامتے ہوئے اسکور بورڈ کو آہستہ آہستہ متحرک رکھا۔ اس دوران شرما نے میگا ایونٹ میں اپنی تیسری نصف سنچری مکمل کی۔

اس سے قبل انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ٹورنامنٹ میں اچھا نہیں کھیل سکے ہیں تاہم آج ٹاپ ٹیم کے خلاف اچھا پرفارم کرنا اور اپنا بہترین کھیل دکھانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: انگلش بولرز نے بھارتی ٹیم کو 229 رنز تک محدود کردیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے اب تک کی ناقبل شکست ٹیم بھارت کو 230 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کے خلاف بھارت کی چوتھی وکٹ 131 رنز پر گر گئیورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے میگا ایونٹ کی نا قابل شکست ٹیم بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز پر گر گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا بنگلہ دیش کو 230 رنز کا ہدفنیدرلینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 229 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 230 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے ہرا دیاورلڈ کپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے ہرا دیاورلڈ کپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’آل راؤنڈر نواز دونوں‌ شعبوں میں بُری طرح ناکام ہیں پر کوئی بات نہیں کرتا‘‘عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز کی پرفارمنس نے سابق کرکٹرز اور اسپورٹس تجزیہ کاروں کو چراغ پا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »