آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ بھارتی ریاست ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت نے 274 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ویرات کوہلی 95 رنز کیساتھ نمایاں رہے، بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر اپنی مسلسل پانچویں فتح حاصل کی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو4وکٹوں سےشکست دے دی۔ بھارت نے274 رنز کا ہدف48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بھارت کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی روہت شرما تھے جو 46 رنز بنا کر فرگوسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے ، دوسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی شبمن گل تھے جو 26 رنز بناکر فرگوسن کاشکار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »