ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا تیسرا نمبر - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا تیسرا نمبر

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھول لیا ہے اور قومی ٹیم سری لنکا کے ساتھ چیمپیئن شپ میں تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز میں پانچ ٹیسٹ ہونے کے سبب اس سیریز کے ہر میچ کے 24پوائنٹس تھے لیکن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز میں صرف دو ٹیسٹ میچ ہونے کے سبب ہر میچ کے 60پوائنٹس تھے۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کر کے مہمان ٹیم کو باآسانی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں بھی پہلی فتح حاصل کر لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشنپاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیسٹ کپتان اظہرعلی فارم میں آگئے، کراچی ٹیسٹ میں سنچری بناڈالیدیر آئے درست آئے، 13 اننگز میں فلاپ رہنے کے بعد اظہر علی کا بلہ رنز اگلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvSL azharali
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کی سری لنکا کو ہوم ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکستپاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح Read News PAKvsSL PAKvSL SLvPAK CricketComesHome Pakistan SriLanka KarachiTest TheRealPCB Pakistan 2ndTest Series
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصلہ کن ٹیسٹ کا چوتھا روز، قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکمکراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کا چوتھا روز ہے، قومی ٹیم نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، کھلاڑیوں نے رنز کے انبار لگا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:شاہینوں نے عہد ساز ریکارڈز بناڈالےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »