فیصلہ کن ٹیسٹ کا چوتھا روز، قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلہ کن ٹیسٹ کا چوتھا روز، قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم، رنز کے انبار ARYNewsUrdu PAKvSL

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز عبور کرلیے، شاہینوں کو مہمان ٹیم پر 300 سے زائد رنز کی برتری حاصل ہے، کپتان اظہر علی اور بابر اعظم کریز پر موجود ہیں۔

قومی ٹیم نے ٹیسٹ کے تیسرے روز ہی اپنی پوزیشن مستحکم کرلی تھی، قومی ٹیم کی بڑے ہدف کی جانب پیش قدمی جاری ہے، عابد علی اور شان مسعود نے بڑی اننگ کی شراکت قائم کی اور سنچریاں بھی جڑیں۔ کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 395 رنز بنائے تھے، اظہر علی 57 اور بابر اعظم 22 رنز کے ساتھ کریز پر تھے جبکہ دونوں کھلاڑی چوتھے روز بھی میچ پر رنز کے انبار لگا رہے ہیں۔ جبکہ اوپنر عابد علی 174 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اؤٹ ہوئے، شان مسعود نے بھی 135 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی تھی۔سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 278 رنز پر گری، شان مسعود 135رنز بناکر لہیروکمارا کی گیند پر آؤٹ ہوئے تھے، جبکہ دوسری وکٹ 355 رنز پرگری تھی، عابد علی...

واضح رہے کہ مہمان ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 271 رنز بنائے تھے تاہم قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، بابر اعظم اور اسد شفیق نے نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خصوصی عدالت کا فیصلہ تعصب و بدلے کا اظہار ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرلخصوصی عدالت کا فیصلہ تعصب و بدلے کا اظہار ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کیلئے فوجی ٹریننگ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ بھی عدالت کا ہی تھا مگر وہ تو ہمارا پیچھا ہی نہیں چھوڑتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی اردو کا سیربین کی ریڈیو نشریات بند کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Bade information
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر تباہ کن وائرس کا حملہ، صارفین ہوشیارواٹس ایپ پر تباہ کن وائرس کا حملہ، صارفین ہوشیار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »