ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نئی تاریخ رقم کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بی

نیو دہلیجنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔

ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم نے سنچریاں بنائیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ میں اس سے قبل 18 بار اننگز میں دو سنچریاں بنی ہیں، ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں صرف چوتھی مرتبہ ایک اننگ میں تین سنچریاں بنیں۔ چار میں سے تین مرتبہ یہ کارنامہ جنوبی افریقہ، ایک مرتبہ انگلینڈ نے سرانجام دیا، جنوبی افریقا نے جنوری 2015 میں ویسٹ انڈیز اور اکتوبر 2015 میں بھارت کے خلاف تین سنچریاں کیں، انگلینڈ نے 2022 میں نیدرلینڈز کے خلاف اننگز میں تین سنچریاں بنائیں۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایڈن مارکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دینئی دہلی: جنوبی افریقہ کے مڈل آرڈر بیٹر ایڈن مارکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ 2023 کا چوتھا میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیادہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ساوتھ افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »