مئی 9 واقعات کے ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید

لاہور لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی، عدالت نے 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبرتک توسیع کر دی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو آخری موقع دیتے ہوئے تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا۔ جج ارشد جاوید نے کہا کہ جو ملزمان شامل تفتیش نہیں ہوئے وہ آئندہ تاریخ سے پہلے شامل تفتیش ہو جائیں، جو ملزمان شامل تفتیش ہو چکے ان کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے، ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعثمان ڈار نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعثمان ڈار نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن ہیں، رانا ثنا اللہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن اور واضح ہیں۔  جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا ارادہ ہے، ان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، نواز شریف خود پر لگے الزامات کا سامنا کریں گے، 16 ماہ کی مشکلات اور جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے رکھیں گے، ماضی میں بھی نواز شریف نے ملک کو بحران سے نکالا، نواز شریف نے ہمیشہ آخری حد تک کوشش کی کہ ملک کے حالات نہ بگڑیں، انہوں نے ہمیشہ ملک کی بہتری کیلئے کوشش کی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد جلسے کی صورت میں نواز شریف کا استقبال کرے گی، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کے کیس کی سماعت ہو چکی، جس میں ضمانت مل چکی ہے۔رانا ثنا  نے  کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے غلط عزائم کی وجہ سے مشکلات میں ہیں، وہ کسی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بن رہے، ان کے خلاف کریک ڈاؤن 9 مئی کے واقعات کے بعد ہو رہا ہے۔ نیدر لینڈ ز کے بلے باز کی حار ث روف سےتکرار ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیوز دیکھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلیے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلےکی روشنی میں عمران خان کی عدم حاضری پر خارج شدہ ضمانت کی درخواستیں دوبارہ مقرر کی گئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا، فیصل واوڈااسلام آباد : سابق وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سنادییورپی یونین کے ارکان نے جی ایس پی پلس کو مزید 4 سال توسیع دینےکا فیصلہ کرلیا، یورپ کی جانب سے دی گئی موجودہ سہولت دسمبر 2023 میں ختم ہونی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »