ورلڈکپ 2009: پاکستان کی ناقابل یقین فتح کی کہانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ 2009: پاکستان کی ناقابل یقین فتح کی کہانی ARYNewsUrdu

سری لنکن ٹیم پر حملوں کے بعدپاکستان میں مایوسی تھی پاکستان کی کرکٹ مشکل میں تھی ایسے میں قومی ‏ٹیم نے انگلینڈ میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

یونس خان کی قیادت اور شاہد آفریدی کے کمال نے قومی ٹیم کو چیمپین بنایا۔ پاکستان گروپ میں انگلینڈ سے ‏ہارا اور انگلینڈ ہالینڈ سے شکست کھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 1400 کشمیریوں کی گرفتاری کی شدید مذمتاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ Yehi hai India zalam Ye kya baat kreni ki dawat de ga Jo zulm aur ojaradari ko psnd krta Aik Muslim ko gtall kr k Indian army os ki dead body pe jumping krti Kya ye qoum baat krne k laikk,hathi ko pujte or ossi ko baruud khila k osko trpta dekh k qehqe lgate Worst India👈💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان کی بقا صرف جوہری پروگرام پر منحصر نہیں:تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدیکراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارشاچھی بات ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u عوام آپکو تمغہ جوتیاں دینا چاہتی ہے منافق خان سانپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شہری کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارشصدر مملکت کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل جمال احمد کلہوڑو 17اگست کو محرم الحرام کی اسپیشل ڈیوٹی پرخیر پور ریلوے اسٹیشن پر تعینات تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیاسیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو چار چار لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ سپر 12 میں ناک آؤٹ ہونے والی ٹیمیں 70، 70 ہزار ڈالرز کی حقدار ٹھہریں گی۔ 270000000 cror ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »