ورلڈ کپ میں بھارت آج سری لنکا سے ٹکرائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے آج 33 ویں میچ میں سری لنکا اور بھارت آپس میں ٹکرائیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرکٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن میچز میں سے ایک آج ممبئی کے واکھنڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا اب تک تمام میچز جیتنے والی بھارتی ٹیم کیساتھ دو دو ہاتھ کرے گا۔ سری لنکا نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں جن میں...

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرکٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن میچز میں سے ایک آج ممبئی کے واکھنڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا اب تک تمام میچز جیتنے والی بھارتی ٹیم کیساتھ دو دو ہاتھ کرے گا۔

سری لنکا نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے صرف 2 ہی جیت سکا ہے جبکہ بھارت نے بھی 6 میچز کھیلے اور جیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وارنر، ورلڈ کپ کے دوران کس کو سب سے زیادہ ’’مِس‘‘ کر رہے ہیں؟ڈیڑھ ماہ سے ورلڈ کپ مہم کے لیے بھارت میں موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر میگا ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنر، ورلڈ کپ کے دوران کس کو سب سے زیادہ ’’مِس‘‘ کر رہے ہیں؟ڈیڑھ ماہ سے ورلڈ کپ مہم کے لیے بھارت میں موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر میگا ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’یہ کہہ رہا ہے بیٹ لگا ہے‘ رضوان کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف محمد رضوان کی ریویو لینے سے پہلے بیٹر سے پوچھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، ذکا احمد قریشی کپتان مقررمظفرآباد (آئی ا ین پی) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسو سی ایشن نے ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ذکا احمد قریشی کو ٹیم کا کپتان مقررکردیا گیا۔ْ  ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ 3 سے 12 دسمبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کے علاوہ، انڈیا، ساوتھ افریقہ، انگلینڈ، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کی تیسری کامیابی، بنگلہ دیش کو شکستورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »