وبا کے موسم میں سنسر شپ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وبا کے موسم میں سنسر شپ -

ملکوں کی تاریخ میں اس بات کی بنیادی اہمیت ہوتی ہے کہ حکومتیں اختلاف رائے کو برداشت کرنے کی کس حد تک صلاحیت رکھتی ہیں۔

میڈیااور اظہار رائے کی آزادی صرف ان ملکوں میں برداشت کی جاتی ہے جہاں جمہوری نظام مضبوط و مستحکم ہوتا ہے۔ یہ بات زیادہ لوگوں کے علم میں شاید نہیں ہوگی کہ انسانی تاریخ میں آج تک کسی جمہوری ملک میں قحط نہیں پڑا۔ اس کے برعکس، قحط کے بدترین واقعات ان ملکوں میں رونما ہوئے جہاں بادشاہتیں، فوجی، شخصی یا یک جماعتی آمریتیں مسلط تھیں۔

لہٰذا میں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی ہے کہ حکومتیں خطرناک وباؤں کی صورت میں اس حوالے سے کس رد عمل کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ وہ ذرائع ابلاغ کو آزادانہ رپورٹنگ کے مواقع فراہم کرتی ہیں یا ان پر سنسر شپ نافذ کردی جاتی ہے۔ اس حوالے سے جب 20 ویں صدی کی سب سے ہلاکت خیز وبا اسپینش فلو کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس فلو کا وائرس امریکا میں پیدا ہوا تھا لیکن اسے اسپینش فلوکا نام دے دیا گیا جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ اس وائرس اور وبا کا آغاز اسپین سے ہوا تھا ۔ جب کہ صورتحال اور حقائق کچھ اور تھے۔ یاد رہے کہ...

پہلی جنگ عظیم کے دوران خبروں کو روکنے کے لیے یورپ میں پریس سنسر شپ کافی پہلے سے لگادی گئی تھی کیونکہ یورپ 1914 سے پہلی عالمی جنگ میں شامل تھا لہٰذا 1918 میں جب اسپینش فلو کی وبا آئی تو یورپی ملکوں نے اس کی خبروں کی اشاعت پر بھی پابندی عائد کردی۔ امریکا 1917 میں عالمی جنگ کا حصہ بنا تھا لہٰذا اس نے 1918 میں بغاوت ایکٹ منظور کرایا جس کے تحت ہر وہ بات جرم قرار پائی جو حکومت کی نظر میں ملکی مفاد یا جنگی کوششوں کے منافی تصور کی جاسکتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں تو پیدل مارچ ہی ہوگا!کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہوئے اور متعدد افراد گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔ ایسے میں ہم نے اپنے قارئین سے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران پیدل چلنے کے منظر کو عکس بند کرنے اور تصاویر ہمیں بھیجنے کا کہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافاتپی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافات Karachi PakistanStockExchange Terrorists CTD Report TerroristAttack RajaUmarKhattab KSE Weapons pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »