وبا کے دوران ’رونگٹے کھڑے کرنے والے‘ تجربات سے گزرے والے صحافی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

6 اپریل کی رات صحافیوں نے احمد آباد کے گرد 150 کلومیٹر کا سفر کیا۔ وہاں انھوں نے جلتی چتاؤں کے علاوہ لاشوں کے تھیلے دیکھے۔ رات کے اختتام پر اس ٹیم نے 200 سے زائد لاشوں کی گنتی کی تھی لیکن دوسرے دن احمد آباد میں صرف 25 اموات بتائی گئیں۔

اگلے دن نامہ نگاروں کی ایک ٹیم نے گجرات کے سات شہروں احمد آباد، سورت، راجکوٹ، وڈوڈرا ، گاندھی نگر، جام نگر اور بھاؤ نگر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے ہسپتالوں کا دورہ اور اموات کی تعداد کا ریکارڈ رکھنا شروع کیا۔

16 اپریل کی رات صحافیوں نے احمد آباد کے گرد 150 کلومیٹر کا سفر کیا اور تقریباً 21 شمشانوں کا دورہ کیا۔ وہاں انھوں نے جلتی چتاؤں کے علاوہ لاشوں کے تھیلے دیکھے، انھیں شمار کیا، رجسٹروں کی جانچ کی، شمشان کے کارکنوں سے بات کی، ’پرچیوں‘ پر نگاہ ڈالی جس میں موت کی وجہ درج تھی،اور تصاویر لیں اور ویڈیوز ریکارڈ کیں۔

مثال کے طور پر انگریزی زبان کے معروف اخبار ’دی ہندو‘ نے یہ اطلاع دی کہ 16 اپریل کو ریاست کے سات شہروں میں کووڈ 19 پروٹوکول کے ساتھ 689 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں جبکہ پوری ریاست میں اس دن سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد صرف 94 بتائی گئی۔ گجرات میں اب تک سرکاری طور پر چھ لاکھ 80 ہزار سے زیادہ کووڈ 19 کے انفیکشن سامنے آئے ہیں اور آٹھ ہزار 500 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

ایک سینیئر بیوروکریٹ نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ صرف ان مریضوں کی موت کو کووڈ سے ہونے والی موت کے تحت شمار کیا جا رہا ہے جن میں وائرس کی مثبت جانچ آئے اور ان کی موت ’وائرل نمونیا‘ سے ہوئی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Persecution

Ghummans India has been underreporting covid cases and deaths by 10 times and was hiding for several weeks before it ran out of control causing the new variant to go crazy all over the planet.

Corona is spreading in india and the government of India 🇮🇳 in unable to control it.

بھارت حالیہ کچھ مہینوں سے شدید ترین وبائی چیلنجز سے نبرد آ زما ہے، کرونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اس کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی شرح اموات نے ملک میں مایوسی کا سماں پیدا کیا ہوا ہے جو واقعی باعثِ تشویش ہے -

Bjp government is one of the worst government in the whole world 🌎

Kashmir per zulam khatam karo.

WordS💚

Indian government is hiding the facts.

وہ اس لئے کہ وزیرے عالی گجرات کو 25 تک ہی گنتی آتی ہے۔

India hiding facts about crona its criminal activity

بیشک اللہ بہترین انصاف کرنیوالا ھے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیسکو کے دو ملازمین کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سید پور سب ڈویژن میں لیسکو کے دو ملازمین کو ملزم نے دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سید پورسب ڈویژن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا 104 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا 104 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

احسن خان کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواداکار احسن خان گزشتہ کئی برسوں سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے آرہے ہیں Is sy zada important baat tu koi ho he nai sakti.... gaza main bloodshed ho ra hum yhn ek actor ki nimaz viral kr ry .. oye hoye azad media wah ji wah kitni ahhm tareeen news di hai Koe naya kam kiya he kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمٰن کا آج کے دن کے روزے کی قضاء رکھنے کا اعلانیہ سب سیاسی مگر مچھ ہے ۔ Shaitan ka baap hey.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »