شہبازشریف کا نام دراصل کب ای سی ایل میں ڈالا گیا؟ شیخ رشید نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے

اسلام آباد وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا ہے۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل ہم نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے، رات کو کابینہ میں سمری بھیجی تھی۔عید الفطر پر کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکموت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ بڑا اچھا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد سمری وفاقی کابینہ کو بجھوائی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشکابینہ کی ذیلی کمیٹی نے شہباز شريف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی SamaaTV Good Job ! congratulations to Pakistan lovers Palestine is burning and look at Pakistanise 😡🤫 welden sir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، منظوری کے بعد شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال اگست 2020 - عمران خان نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مثالیں پیش کیں ، کہ اگر ایک کتا بھی ایک رات کے لئے پیاسا سوتا تو ، عمر رضی اللہ عنہ کو اس کے لئے اللہ کو جواب دینا پڑے گا۔ جب سے وہ وزیر اعظم بن چکے ہیں ، کتنے لوگ روزانہ بھوکے سوتے ہیں؟ - محمد قاسم کے خواب آسمان سے گرے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش’ ARYNewsUrdu لکھ دی لعنت آپ کی سیاست پر.. تے دررررر فٹے منہ Sir Shahbaz Sharif Se Kahin Zyada Issue Is Waqt Mulk Mein Mehngai Or Ghurbat Ka Hai Us Pe Ager Itna Daihan Dia Hota Jitan PDM, PPP,PMLN Pe Dia Hai To Aaj Mulk Ki Halat He Kuch Or Hoti Sharam Magar Tum Ko Aati Nhi Kitan nice bnda hai woh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاShahbaz Sharif's name was put in ECL کون ہرامی یہ ہیڈنگ لکھتا ہے he should store electricity and should run many more AC
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا‘‘(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا ہے۔ Aww haae 🤭👀 Bechary Shahbaz Sharif ki adalti permissions aur guarantees bhe kam na aaein... that's Good BTW by the Govt of Pakistan. Appreciate Cabinet decision, ajeeb draamy lagae hue is Sharif Family ny!!! چکا اب عید منا لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »