واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو درپیش ایک بڑے مسئلے کا حل - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب اس کے لیے نئے ٹول پر کام ہورہا ہے whatsapp socialmedia DawnNews

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔

مگر اب واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے جو اس مشکل پر قابو پانے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس نئے فیچر سے صارفین کو اپنے فونز کی اسٹوریج کو ختم ہونے سے بچانے میں مدد ملے گی، کیونکہ وہ اسپیس کو خالی کرنے کے ساتھ بڑی فائلز کو سرچ بھی کرسکیں گے۔ یہ نیا فیچر فی الحال واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں دیا گیا ہے اور امکان ہے کہ جلد تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرملکی ڈاکٹرز کی ٹیم کا مرغزار چڑیا گھر کا دورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا عدالت میں سیلنگ کلب کی تعمیر کا دفاع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’چڑیلز‘ پر فرانسیسی آرٹسٹ کا ’خاکہ‘ چرانے کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مظاہرین کا حیات بلوچ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار PMImranKhan Pakistan SuccessAndDevelopment PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »